زرداری سے گورنر سندھ کامران ٹیسوری کی ملاقات‘ سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال

Jan 29, 2023


اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) سابق صدر آصف علی زرداری سے گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے اسلام آباد میں ملاقات کی۔ ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ ترجمان گورنر ہاؤس صوبے کو درپیش مسائل ‘ سیلاب متاثرین کی بحالی کے اقدامات‘ شہر قائد کے ترقیاتی منصوبوں اور انفراسٹرکچر کی تعمیرنو پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا۔

مزیدخبریں