الحمراء میں داستان گوئی فیسٹیول کا آغاز


لاہور ( کلچرل رپورٹر) لاہور آرٹس کونسل الحمراء میں سہ روزہ داستان گوئی فیسٹیول کا آغا زہو گیا۔جشن داستان گوئی کے پہلے دن نامور داستان گو بدر خان نے داستان خسر و سنائی۔امیر خسرو کی داستانیں نہ صر ف ان کے اپنے زمانے بلکہ آج بھی ہر زبان زد عام ہیں۔ ایگزیکٹوڈائریکٹر الحمراء ذوالفقار علی زلفی نے اس حوالے سے کہا کہ امیر خسرو صوفی بھی تھا، سنگیت کار بھی،شاعر، درویش اور موجد بھی تھا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...