روشن ہومیو ریسرچ  یوسی 3اور 7کے نو منتخب چیئرمین کو  شمع ویلفیئر عہدیداروں کی مبارکباد


کراچی(سٹی نیوز)شمع ویلفیئر کے چیئرمین احمد امین الحسینی و دیگر عہدیداران محمد جاوید‘ ناصر عظم‘ محمد فیاض‘ زین العابدین‘ جلال شاہ ‘محمد علی شاہ ‘ محمود امین‘ مبین خان اور ناصر سواتی نے بلدیاتی انتخابات میں UC-3چیئرمین جمروز نواب وائس چیئرمین رحیم شاہ اور UC-7کے چیئرمین الہٰی بخش بلوچ وائس چیئرمین خالد نیازی وارڈ 4کے کونسلر ظہور خان کو مبارکباد پیش کی ہے۔

ای پیپر دی نیشن