عدالتی حکم پر چھاپہ دو محبوس بازیاب


ہالانی(نامہ نگار )عدالتی حکم پر چھاپہ دو محبوس افراد بازیابی بعد رہا، جوڈیشل مجسٹریٹ فیض گنج نظام الدین اجن نے اکری پولیس تھانہ پر چھاپہ مار کر بغیر مقدمہ کے پکڑے ہوئے نیک محمد ہسبانی اور دوست محمد لاشاری کو بازیاب کرا لیا اور دونوں کو رہا کرتے ہوئے ایس ایچ او اکری پولیس تھانہ کو ریکارڈ سمیت عدالت میں پیش ہونے کا حکم دیا ہے۔

ای پیپر دی نیشن