صدر ہائیکورٹ بار کی ڈسٹرکٹ بار کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد‘ گلدستہ پیش


ملتان (سپیشل رپورٹر)ہائیکوٹ بار ایسوسی ایشن ملتان کے صدر میاں عادل مشتاق نے مشتاق لاء  چیمبرز کے وکلاء  کے ہمراہ ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے نو منتخب صدر سید وحید رضا بخاری، جنرل سیکرٹری سید علی الطاف گیلانی،نائب صدر مہر طارق سیال،جوائنٹ سیکرٹری روبینہ راناکو مبارکباد اور گلدستہ پیش کرتے ہوئے کہا کہ ڈسٹرکٹ بار ملتان کے انتخابات میں نوجوان اور خواتین وکلاء کی کامیابی خوش آئند ہے نوجوان وکلاء  اور خواتین کی حوصلہ افزائی اور سرپرستی وقت کی ضرورت ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...