شجاع آباد (سٹی رپورٹر) مرکزی انجمن تاجران واحد جماعت ہے جو تاجروں کی فلاح و بہبود کے لئے کوشاں ہے جنرل سیکرٹری خواجہ محمود الحق نے کہا کہ تاجر برادری کے مسائل ہو ںیا شہر کے مرکزی انجمن تاجران کلیدی کردار ادا کرتی ہے کرونا وائرس جیسی آفتمیں غریبوں اور بیوگان میں اپنی مدد آپ کے تحت راشن تقسیم کیا سیلاب زدگان کے لئے ضروری اشیاء کا سامان مہیا کیا گیا ۔