فرانسیسی حکومت کا رواں سال پاکستانی طلبہ کو 2لاکھ 25 ہزار یورو وظائف دینے کا اعلان


ملتان(وقائع نگار خصوصی)فرانسیسی حکومت نے 2023 میں دو لاکھ 25 ہزار یورو  (59.3 ملین روپے) وظائف پاکستانی طلبہ کو دینے کا اعلان کردیا ۔فرانس ایکسیلنس ماسٹر" سکالرشپ پروگرام کو پاکستان میں فرانس کے سفارت خانے کے ذریعے مالی اعانت فراہم کرکے  پاکستانی طلباء کی مدد کے لیے ڈیزائن کیا گیا ہے پاکستانی طلبا  فرانس میں ماسٹرز کی سطح پر تعلیم حاصل کر سکیں گے ۔

ای پیپر دی نیشن