ہارون آباد (نامہ نگار ) جمیعت علمائے اسلام اسلامی نظام کے نفاذ کیلئے میدان عمل میں ہے،جمعیت علماء اسلام کا ماضی کا کردار عوام کے سامنے ہے، قوم 8 فروری کو ملک میں مہنگائی ، کریپش کو فروغ دینے والوں کا احتساب کرے گی، مولانا فضل الرحمان کی قیادت میں کامیابی حاصل کریں گے ان خیالات کا اظہار جمعیۃ طلباء اسلام ضلع بہاولنگر کے جنرل سیکریٹری ملک شمس الرحمٰن و فضل الرحمٰن نے ہارون آباد میں حافظ وحید کی انتخابی مہم میں خطاب کرتے ہوئے کیا۔
جمیعت علمائے اسلام اسلامی نظام کے نفاذ کیلئے میدان عمل میں ہے: شمس الرحمٰن
Jan 29, 2024