بھلوال کے عوام کوحقیقی معنوں میں ترقی یافتہ دیکھنا ہے: مبشر احمد گجر 

بھلوال(نامہ نگار)جماعت اسلامی کے امیدواربرائے قومی اسمبلی زبیر احمد گوندل اور امیدواربرائے صوبائی اسمبلی پی پی 72ڈاکٹرمبشر احمد گجر کا مین بازاربھلوال میں ڈورٹوڈوروزٹ دکانداروں سے ملاقاتیں۔ اس موقع پر ڈاکٹر مبشر احمد گجر نے کہا کہ اگر بھلوال کے عوام کو اس شہر کو حقیقی معنوں میں ترقی یافتہ دیکھنا ہے اور اس شہر کے مسائل کے خاتمے کو یقینی بنانا ہے تو اس بارانتخابات میں انہیں جماعت اسلامی کی باکردار اور پرعزم قیادت کا انتخاب کرنا ہوگا  ۔

ای پیپر دی نیشن