نواز ، شہباز کی قیادت میں ملک ترقی و خوشحالی کی جانب گامزن ہوگا :پیر معمرحسنی رسول 

فیروزوالہ( نامہ نگار)مسلم لیگ (ن ) پی پی 138 یوتھ کے چیف ارگنائزر پیر معمرحسنی رسول نے کہا ہے کہ 8فروری مسلم لیگ (ن )کی فتح کا دن ہوگا۔ نواز اور شہباز کی قیادت میں ملک ترقی و خوشحالی کی جانب گامزن ہوگا ۔نواز شریف سٹبلشمنٹ کے نہیں بلکہ عوام کے لاڈلے ہیں جنہیں عوام نے 3 مرتبہ وزیراعظم  منتخب کر چکی ہے اور اب آئندہ عام انتخابات میں بھی عوام ان کو چوتھی بار وزیراعظم نامزد کرے گی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...