فیروزوالہ ایک بچے اور خاتون سے زیادتی 

فیروزوالہ( نامہ نگار) تھانہ فیکٹری ایریا کوٹ عبدالمالک میں نوجوان عادل نے اپنے دیگر3 ساتھیوں کی مدد سے محنت کش کے 12 سالہ بیٹے حسن علی کو اغوا کر کے اس کے ساتھ اجتماعی زیادتی کرڈالی اور اسے تشدد کا نشانہ بنایا ملزمان فرار ہو گئے فیکٹری ایریا پولیس نے متاثرہ بچے کے باپ کی رپورٹ پر ملزموں کیخلاف مقدمہ درج کر لیا  لاہور روڈ کی آبادی جھامکے میں پانچ مسلح ملزموںنے شادی شدہ خاتون (ش) کو مبینہ طور پراغوا کرکے لے گئے اوراجتماعی زیادتی کانشانہ بناڈالا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...