ایمسٹر ڈیم(نوائے وقت رپورٹ) نیدر لینڈز سے تعلق رکھنے والے سائنس دانوں نے ایک ایسے برقی طیارے کا منصوبہ پیش کیا ہے جس میں بیٹری سے چلنے والے آٹھ پنکھے نصب ہیں۔
سائنسدانوں نے بیٹری سے چلنے والے 8پنکھوں پر مشتمل جہاز کا منصوبہ پیش کر دیا
Jan 29, 2024