پاکستانی نوجوان نے ٹیلر سوئفٹ کے گانوں کی شناخت کا عالمی ریکارڈ بنادیا

 نیویارک(نوائے وقت رپورٹ)پاکستانی نوجوان بلال الیاس نے نامور امریکی گلوکارہ ٹیلر سوئفٹ کے گانوں کے بول سن کر ان کو شناخت کرنے کا عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔اس کے سامنے ٹیلر سوئفٹ کے گانوں کے پہلے الفاظ دہرائے گئے ۔

ای پیپر دی نیشن