باتیں تو خیر، ابھی تک ان (ملائوں کے) مذہبی نزاعوں کا ہی فیصلہ نہیں ہوا۔ آئے دن ایک نیا فرقہ پیدا ہوتا ہے جو اپنے آپ جنت کا وارث سمجھ کر باقی تمام نوع انسانی کو جہنم کا ایندھن قرار دیتا ہے۔
(کتاب افکار اقبال (مصنف ڈاکٹر جاوید اقبال)
فرمودہ اقبال
Jan 29, 2024