بوچھال کلاں( نامہ نگار)بوچھال کلاںاور نواح میں طویل خشک سالی کی وجہ سے گندم کی فصلیں بری طرح متاثر ہونے لگی ہیں تفصیل کے مطابق علاقہ ونہار میں طویل خوشک سالی کی وجہ سے گندم کی فصلیں بڑی طرح متاثر ہونے لگی ہیں کئی مقامات پر گندم کی فصلیں بلکل تباہی کے دہانے پر پہنچ چکی ہیں صبح سویرے زبردست کورا ہونے کی وجہ سے پورا علاقہ شدید سردی کی لپیٹ میں آچکا ہے۔
عوام نے بارش کے لئے نوافل کی ادائیگی بھی شروع کر رکھی ہے تاہم علاقہ بھر بادلوں نے سردی میں اضافہ کر دیا ہے ۔
طویل خشک سالی سے گندم کی فصلیں متاثر ہونے لگی
Jan 29, 2024