کلرسیداں(نامہ نگار)قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 51 سے آزاد امیدوار محمود شوکت بھٹی نے کہا ہے کہ انہوں نے مارشل لائی حکومتوں کا سامنا کر رکھا ہے وہ الیکشن لڑنے کے لیئے امیدوار بنے ہیں بیٹھنا تو درکنار جھکوں گا بھی نہیں میری دستبرداری کا سوال ہی پیدا نہیں ہوتا عوام بھی ایسی افواہوں پر کان نہ دھریں۔