اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان پیپلز پارٹی اسلام آباد کے نائبصدر لالہ ظہور راجپوت نے الیکشن کمپین کرتے ایک کارنر میٹنگ میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ8فروی کو تیر کے نشان پر مہر لگا کر اپنے ووٹ کو ضائع ھونے سے بچائیں ۔جبکہ عوام کے مسائل انکی چوکھٹ پر حل ھوں یہی کامیابی ھے اس عزم کے ساتھ میدان میں اترے ہیں لالہ ظہور راجپوت نے مذید کہا کہ تیر پر مہر لگا کر ہمارے شیر دل لیڈر بلاول بھٹو زرداری کو کامیاب کریں ۔