چیئرمین تحریک انصاف پارلیمنٹیرینز پرویز خٹک نے کہا ہے کہ بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اپنے خطرناک ایجنڈے کے نتائج بھگت رہے ہیں۔ ایک بیان میں پرویز خٹک نے کہا پی ٹی آئی کے آزاد امیدوار کبھی ان کا ساتھ نہیں دیں گے۔ ان کے حمایت یافتہ امیدوار اب دیگر پارٹیوں سے رابطوں میں ہیں۔