آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم جزوی ابرآلود اوربارش کا امکان

 آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران موسم جزوی ابرآلود اوربارش کا امکان ہے۔ گزشتہ روز زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 37.0کم سے کم 20.5سینٹی گریڈ رہا۔ ہوا میں نمی کا تناسب صبح67فیصد جبکہ شام کے وقت62فیصد رہا۔
طلوع آفتاب   .... 5بجکر15منٹ
غروب آفتاب  .... 7بجکر03منٹ

ای پیپر دی نیشن