ڈی جی خان: موبائل فون پر گانے سننے سے منع کرنے پر ایک شخص کو مار دیا گیا

ڈی جی خان: موبائل فون پر گانے سننے سے منع کرنے پر ایک شخص کو مار دیا گیا

ڈی جی خان (اے پی پی) موبائل پر گانے سننے پر چار افراد نے مخالف کو قتل کردیا۔ حدود تھانہ کوٹ چٹھہ موضع نوتک فضل حسین نے پولیس کو درخواست دی ملزمان عاطف وغیرہ چار افراد موبائل فون پر تیز آواز سے گانے لگا کر اسکے گھر سے گزرتے تھے۔ میرے بھائی نے اسے منع کیا تو انہوں نے فائر مار کر موت کے گھاٹ اتار دیا۔ پولیس نے ملزم میر غواص کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔
گانے پر منع/ مار ڈالا

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...