اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) وزارت داخلہ نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے حوالے سے سفارشات تیار کر لیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق عالمی معاہدوں کے مطابق امریکہ سے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی حوالگی کی درخواست کی جائیگی۔ سفارشات منظوری کیلئے کابینہ کے آئندہ اجلاس میں پیش کی جائیں گی۔
سفارشات تیار
امریکہ سے ڈاکٹر عافیہ کی حوالگی کی درخواست کی جائیگی، وزارت داخلہ نے سفارشات تیار کر لیں
امریکہ سے ڈاکٹر عافیہ کی حوالگی کی درخواست کی جائیگی، وزارت داخلہ نے سفارشات تیار کر لیں
Jul 29, 2013