لورالائی: زہریلی دوا پینے سے 2 بچے جاں بحق

لورالائی: زہریلی دوا پینے سے 2 بچے جاں بحق

Jul 29, 2013

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) ضلع لورالائی کے علاقے دکی مین زہریلی دوا پینے سے دو بچے جاں بحق ہوگئے۔ نجی ٹی وی کے مطابق والدین کا کہنا ہے کہ مچھر مار دوائی گھر میں رکھی تھی جو بچوںنے غلطی سے پی لی اور جاں بحق ہوگئے۔
زہریلی دوا

مزیدخبریں