تحریک انصاف قومی ایشو پر مسلم لیگ (ن) سے تعاون کرے گی: جاوید ہاشمی

تحریک انصاف قومی ایشو پر مسلم لیگ (ن) سے تعاون کرے گی: جاوید ہاشمی

Jul 29, 2013

اسلام آباد (اے پی پی) تحریک انصاف کے صدر جاوید ہاشمی نے کہا ہے کہ انکی پارٹی قومی ایشو پر مسلم لیگ (ن) سے تعاون کریگی۔ اتوار کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا تحریک انصاف پارلیمنٹ میں عوامی حقوق کا تحفظ کریگی۔ ان کی پارٹی اختیارات کو نچلی سطح پر منتقل کرکے عوام کے مسائل کے حل کو یقینی بنائیگی۔ مسلم لیگ (ن) حکمران جماعت ہے اس لئے اس کو ملک کو درپیش مسائل کے حل کیلئے تمام سیاسی جماعتوں سے بات چیت کرنی چاہئے۔
جاوید ہاشمی

مزیدخبریں