گوجرانوالہ ٹرین حادثہ، ڈیوٹی مجسٹریٹ نے ڈرائیور کا 2 روزہ ریمانڈ دیدیا

گوجرانوالہ ٹرین حادثہ، ڈیوٹی مجسٹریٹ نے ڈرائیور کا 2 روزہ ریمانڈ دیدیا

گوجرانوالہ (نمائندہ خصوصی) ڈیوٹی مجسٹریٹ احمد مجبتیٰ نورفاروقی نے سٹی وزیرآباد ریلوے پولیس کی درخواست پر گوندلانوالہ چوک کے قریب ریل کار پٹڑی سے اترنے کے حادثے کا ذمہ دار قرار دیئے جانے والے ڈرائیور ریاض کا 2 روز کیلئے ریمانڈ جاری کردیا ہے۔ ریلوے پولیس کی جانب سے پانچ روزہ ریمانڈ کے حصول کی استدعا کی جارہی تھی لیکن فاضل مجسٹریٹ نے عدم اتفاق کیا۔
ریمانڈ

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...