صدر حامد کرزئی جلد پاکستان کا دورہ کرینگے: افغان وزارت خارجہ

کابل (نوائے وقت رپورٹ+اے این این) افغان وزارت خارجہ کے ترجمان جانان موسیٰ زئی نے کہا ہے کہ صدرحامد کرزئی جلد پاکستان کا دورہ کریں گے۔ وزارت خارجہ کے ترجمان نے صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا انکا دورہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات کو بہتربنانے کی کوششوں کا حصہ ہوگا۔ توقع ظاہرکی کہ نوازشریف کی حکومت پاکستان، افغانستان تعلقات میں ایک نیا باب کھولے گی۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...