علی گڑھ مسلم یونیورسٹی نے طالبات کے شلوار قمیض پہننے اور باہر کھانا نہ کھانے سے متعلق نوٹس واپس لے لیا

نئی دہلی (اے پی پی) بھارت کی علی گڑھ مسلم یونیورسٹی نے طالبات کو شلوار قمیض پہننے اور باہر کھانا نہ کھانے سے متعلق نوٹس واپس لے لیا ۔برطانوی میڈیا کے مطابق وائس چانسلر نے بتایا ہے کہ ہمیں قدامت پسند قرار دینے کی کوشش ہو رہی ہے۔ جو نوٹس جاری ہوا تھا اس سے غلط فہمی ہو رہی تھی اس لیے ہم نے اس نوٹس کو واپس لے لیا ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...