حکومت نے 40 روز میں عوام کا چالیسواں کردیا: شیخ رشید

اسلام آباد (آن لائن) عوامی مسلم لےگ کے سربراہ شےخ رشید احمد نے کہا ہے کہ مسلم لےگ(ن) کی حکومت نے40دنوں مےں عوام کا چالےسواں کردےا ہے اور100دنوں مےں عوام کا خاتمہ ہوجائے گا،شرےف برادران نے10برسوں مےں کوئی سبق نہےں سےکھا،نندی پور پروجےکٹ میں کرپشن پر سپرےم کورٹ مےں پٹےشن دائر کروں گا،پاکستان تحرےک انصاف کو صدارتی الےکشن کا بائےکاٹ کرنا چاہئے،اےم کےواےم نے حکومت کے ساتھ الطاف حسےن کو بچانے کےلئے اتحاد کےا ہے۔ نجی ٹی وی کو انٹروےو دےتے ہوئے شےخ رشید نے کہا کہ سےاست مےں کوئی دشمنی نہےں ہوتی، گردشی قرضے کی ادائےگی کا آڈٹ ہونا چاہئے، بھارت کے ساتھ بےک ڈور ڈپلومےسی حکومت کو مہنگی پڑے گی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...