لاہور (خبر نگار) ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل لاہور نے بدنام زمانہ انسانی سمگلر اشتہاری مرزا شفیق احمد کو کامونکی سے گرفتار کر لیا۔ مرزا شفیق احمد سینکڑوں افراد کو جعلی دستاویزات پر بیرون ملک بھجوا چکا ہے اور اس کا نام انتہائی مطلوب انسانی سمگلروں کی فہرست ”ریڈ بک“ میں شامل تھا۔
”ریڈ بک“ میں شامل بدنام زمانہ انسانی سمگلر گرفتار
Jul 29, 2013