یوم آزادی پر ڈس ایبلڈ ٹیموں کے درمیان ٹی 20 ٹورنامنٹ اسلام آباد میں ہو گا

لاہور (نمائندہ سپورٹس) یوم آزادی کی تقریبات کے سلسلے میں 14 اگست کو راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں راولپنڈی/اسلام آباد سپو رٹس جرنلسٹ ایسوسی ایشن (رسجا) اور پاکستان ڈس ایبلڈ سپورٹس ایسوسی ایشن کی ٹیموں کے مابین ایک 20,20 فلڈ لائٹ کرکٹ میچ کھیلا جائیگا۔ ممبر نجم سیٹھی مہمان خصوصی ہونگے۔ اس موقع پر پاکستان ڈس ایبلڈ ایسوسی ایشن کی طرف سے کھلاڑیوں کیلئے سنٹرل کنٹریکٹ کا اعلان بھی کیا جائے گا۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...