صدر ممنون حسین سے تیونس کے سفیر کی الوداعی ملاقات، دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال کیا گیا

اسلام آباد  (اے پی پی) صدر مملکت ممنون حسین سے جمہوریہ تیونس کے سفیر مراد بورحلہ سے پیر کو ایوان صدر میں الوداعی ملاقات کی۔ ملاقات میں پاکستان اور تیونس کے دوطرفہ تعلقات پرتبادلہ خیال کیا گیا ۔ صدر مملکت نے پاکستان، تیونس تعلقات کو مزید بہتر بنانے کے سلسلہ میں سفیر بورحلہ کی خدمات کو سراہا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...