اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) ایف بی آر نے کہا ہے کہ ٹیکس حصول آسان بنانے کیلئے تین کمیٹیاں تشکیل دی ہیں۔ تینوں کمیٹیوں کا پہلا اجلاس 31جولائی کو ہو گا۔ ٹیکس وصولی کیلئے گزارشات 13اگست تک جمع کرائی جا سکیں گی۔
ٹیکس وصولی آسان بنانے کیلئے قائم کی گئی کمیٹیوں کا پہلا اجلاس 31جولائی کو ہو گا
Jul 29, 2015