لاہور (کلچرل رپورٹر) گلوکارہ شبنم مجید 6ستمبر کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے قومی اور ملی نغمے پیش کریں گی ۔ گلوکارہ شبنم مجید 6ستمبر 1965ء کے شہداء کی قربانیوں پر ان کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے کراچی میں ہونیو الے شو میں پرفارم کریں گی ۔
شبنم مجید 6ستمبر کے شہداء کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے قومی اور ملی نغمے پیش کرینگی
Jul 29, 2015