آڈیٹر جنرل رانا اسد امین اعزازی طورپر آڈیٹرجنرل آزادجموں کشمیر تعینات ، نوٹیفکیشن جاری

Jul 29, 2015

مظفرآباد( پی آئی ڈی ) صدرآزاد جمو ںو کشمیر سردار محمد یعقوب خان نے جمو ں و کشمیر کونسل کی سفارش پر رانا اسد امین آڈیٹر جنرل آف پاکستان کو اعزازی طور پر آڈیٹر جنرل آزاد جموں و کشمیر تعینات کر دیا ہے ۔محکمہ قانون و انصاف ،پارلیمانی اموراور انسانی حقوق نے رانا اسد امین کی تعیناتی کا باقاعدہ نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے۔

مزیدخبریں