صفائی کی ناقص صورتحال پر مٹھائی کی 4 دکانیں سیل کر دی گئیں

لاہور(نیوز رپورٹر) پنجاب فوڈ اتھارٹی گلبرگ ٹائون کی ٹیم نے مین بازار لیاقت آباد کوٹ لکھپت میں کاروائی کر تے ہوئے لیاقت سویٹس کو ورکرز کے میڈیکل نا ہونے، فوڈ لائسنس کی عدم موجودگی کی بنا پر سیل کر دیاجبکہ تاج محل سوٹیس علامہ اقبال ٹائون میں مدینہ نان شاپ نشتر ٹائون میں المدنیہ نان شاپ اور شیرازی نان شاپ شالیمار ٹائون میںپاک ملک شاپ جبکہ شالیمار لنک روڈ پر موجود واٹالہ سوٹیس پاک بیکرز کو فوڈ آٹیمز پر لیبل نا ہونے کی بنا پر سیل کر دیا۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...