نئی دہلی (اے ایف پی) بھارتی ریاست اتراکھنڈ نے جان بچانے والی قدیم ’’سنجیوانی بوٹی‘‘ کی تلاش کے منصوبے کا اعلان کردیا۔ منصوبے کیلئے ابتدائی طور پر 25 کروڑ ڈالر مختص کئے گئے۔ ہندوئوں کے قدیم رامائن کی عبارت کے مطابق اس بوٹی کے کھانے سے زندگی بحال ہو جاتی ہے۔ بہت کم ثبوت ہیں کہ یہ پودا کبھی پایا جاتا تھا۔