نئی دہلی (اے ایف پی) بھارتی ریاست اتراکھنڈ نے جان بچانے والی قدیم ’’سنجیوانی بوٹی‘‘ کی تلاش کے منصوبے کا اعلان کردیا۔ منصوبے کیلئے ابتدائی طور پر 25 کروڑ ڈالر مختص کئے گئے۔ ہندوئوں کے قدیم رامائن کی عبارت کے مطابق اس بوٹی کے کھانے سے زندگی بحال ہو جاتی ہے۔ بہت کم ثبوت ہیں کہ یہ پودا کبھی پایا جاتا تھا۔
جان بچانیوالی افسانوی ’’سنجیوانی بوٹی‘‘ کی تلاش، بھارتی ریاست اتراکھنڈ میں 25 کروڑ ڈالر کے منصوبے کا اعلان
Jul 29, 2016