سینے اور کمر میں تکلیف، پاک سرزمین پارٹی کے رہنما انیس قائم خانی ہسپتال داخل

Jul 29, 2016

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) پاک سرزمین پارٹی کے رہنما انیس قائم خانی کو جناح ہسپتال داخل کرا دیا گیا۔ انیس قائم خانی کو پولیس کی بھاری نفری کی موجودگی میں ہسپتال لایا گیا۔ انیس قائم خانی کو سینے اورکمر میں تکلیف کے باعث ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

مزیدخبریں