پانامہ کیس کے فیصلے کو سننے کیلئے کئی شہروں میں بڑی سکرینوں کا اہتمام کیا گیا

اسلام آبا(وقائع نگار خصوصی)سپریم کورٹ کی جانب سے پانامہ کیس کا تاریخی فیصلہ کیلئے ملک کے بڑے شہروں میں لوگوں نے بڑی سکرینیں لگائی گئیں،اس موقع پر ڈھول ،مٹھائیوں کا خصوصی اہتمام کیا گیا۔ تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ن) کے رہنماﺅں نے ڈھول ،مٹھائیوں کا خصوصی اہتمام کیا۔

ای پیپر دی نیشن