پانامہ لیکس میں شامل سب سیاستدانوں کا احتساب ہونا چاہئے: زبیر البازی

Jul 29, 2017

لاہور(خصوصی نامہ نگار )جمعیت علما اسلام نظریاتی کے مرکزی سیکرٹری جنر ل مولانا محمد زبیر البازی نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نواز شریف کے خلاف عدالتی فیصلے کو تسلیم کیا جائے تاہم پاناما لیکس میں شامل دیگرسیاستدانوں کے خلاف بھی ایسے ہی فیصلے کئے جانے چاہئیں ، انہوں نے کہا کہ کرپشن کے معاملے میں کارروائی کی پوری قوم تائید وحمایت کرتی ہے

مزیدخبریں