لاہور (پ ر) بے بی ڈائپرز، ماسٹر ٹشو اور لیڈی نیپکنز بنانے والی کمپنی زیڈ اینڈ جے نے شیخوپورہ میں ایک بڑے بیوٹیشن کنسرٹ کو سپانسر کرکے اپنے صارفین کے دل جیت لئے۔ اس کنسرٹ میں عورتوں کی بڑی تعداد نے شرکت کی۔ حاضرین نے زیڈ اینڈ جے کمپنی کے مایہ ناز برانڈ بے بی ماسٹر ڈرائی پلس اور ہیپی نیپی کے معیار کو بہت سراہا۔ خواتین نے ہیپی نیپی کا فلورل ڈیزائن (پروکیئر) بہت پسند کیا۔ کمپنی کے مارکیٹنگ منیجر ارشاد بھٹی نے بتایا کہ زیڈ اینڈ جے پاکستان کی واحد کمپنی جو انٹرنیشنل اصولوں کے مطابق اعلیٰ کوالٹی کی حامل ہائی جینک مصنوعات عرصہ دراز سے اپنے صارفین کو فراہم کررہی ہے۔
زیڈ اینڈ جے کمپنی کا شیخوپورہ میں بیوٹیشن کنسرٹ
Jul 29, 2017