غزہ (اے این این) اسلامی تحریک مزاحمت حماس کے سیاسی شعبے کے سربراہ مساعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ فلسطینی قوم کے عزم و استقلال نے صہیونی دشمن کے قبلہ اول پر قبضے کے مذموم عزائم خاک میں ملادیئے۔ مسجد اقصیٰ کے باہر سے پابندیاں ہٹائے جانے کے بعد ایک بیان میں اسماعیل ہنیہ نے پوری مسلم امہ اور فلسطین قوم کو قبلہ اول کھولے جانے کی مبارکباد پیش کی۔
اہالیان القدس نے قبلہ اول پر دشمن کے عزائم خاک میں ملا دیئے: اسماعیل ہنیہ
Jul 29, 2017