اللہ کے نام سے جو بے انتہا مہربان رحم فرمانے والا ہے
Oآخر فرعون کے لوگوں نے اس بچے کو اٹھا لیا کہ آخر کار یہی بچہ ان کا دشمن ہوا اور ان کے رنج کا باعث بنا، کچھ شک نہیں کہ فرعون اور ہامان اور ان کے لشکر تھے ہی خطاکارO اور فرعون کی بیوی نے کہا یہ تو میری اورتیری آنکھوں کی ٹھنڈک ہے، اسے قتل نہ کرو، بہت ممکن ہے کہ یہ ہمیں کوئی فائدہ پہنچائے… (جاری)
سورۃ القصص (آیت 9-8)
کتاب ہدایت
Jul 29, 2017