نوازشریف کا دوبارہ طبی معائنہ

Jul 29, 2018

راولپنڈی (اپنے سٹاف رپورٹر سے) پمس کی مےڈےکل ٹےم نے ہفتہ کے روز اڈےالہ جےل مےں سابق وزےر اعظم محمد نواز شرےف کا دوبارہ طبی معائنہ کےا جوائنٹ ڈائرےکٹر پمز کی سربراہی مےں مےڈےکل ٹےم نے نواز شرےف کی ای سی جی، شوگر اور بلڈ پرےشر چےک کئے۔ ےہ مےڈےکل چےک اپ معمول کا تھا، ڈاکٹر مشہود، ڈاکٹر نعےم اور ڈاکٹر اعجاز چےک اپ کے بعد واپس پمز روانہ ہوگئے ۔
نوازشریف/ معائنہ

مزیدخبریں