سکول کا ا عزاز

شرقپور شریف (نامہ نگار )دار ارقم سکول شرقپور کے طالب علم ذیشان شفیق نے میٹرک 2018 کے امتحانات میں 1100 میں سے 1082 نمبر حاصل کرکے ضلع شیخوپورہ کے تمام نیم وسرکاری نیم اداروں میں پہلی جبکہ لاہور بورڈ میں دسویں پوزیشن حاصل کی جبکہ اس سکول کے دوسرے ہونہار طلبہ جن میں علیزہ ناصر 1065،مائزہ نعیم 1058 بلال صداقت 1027 بلال نثار 1021 ام اریبہ 1001 نمبر حاصل کئے بچوں کے والدین اور سیاسی وسماجی شخصیات کے علاوہ معززین علاقہ نے شیخ عامر اقبال، اساتذہ اور سٹاف کومبارک باد دی ۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...