بنک آف ژینگ ژو کی رجسٹریشن کی ابتدائی منظوری

بیجنگ(آئی این پی/شِنہوا)چین کے سیکیورٹیز ریگولیٹر نے سٹاک مارکیٹ میں رجسٹریشن کے لیے بنک آف ژینگ ژو کمپنی لمیٹڈ کی درخواست کی ابتدائی منظوری دے دی ہے۔یہ بنک شنزن اسٹاکس ایکسچینج میں رجسٹرڈ ہوگا۔چائنہ سیکیورٹیز ریگولیٹری کمیشن نے یہ نہیں بتایا کہ بنک کی رجسٹریشن سے سٹاک مارکیٹ میں کتنا سرمایہ شامل ہوگا۔

ای پیپر دی نیشن