الیکشن میں عوام کا مینڈیٹ چوری کیا گیا:محمدعلی قادری

Jul 29, 2018

لاہور (پ ر) ممتاز رہنما مرکزی جمعیت تحفظ پاکستان کے صدر مولانا محمدعلی قادری‘ جنرل سیکرٹری محمد یونس قادری اور سیکرٹری اطلاعات جنیدعلی قادری نے مشترکہ بیان میں کہا کہ انتخابات میں عوام کے اصل مینڈیٹ کو چوری کیا گیا ۔ اسٹیبلشمنٹ اور الیکشن کمشن نے مداخلت کرکے عمران خان کی پارٹی کو جتوایا ہے۔

مزیدخبریں