فراڈ کیس، کرسٹیانو رونالڈو کو بھاری جرمانہ بھرنا ہوگا

Jul 29, 2018

میڈرڈ (اے این این )پرتگالی فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کو ٹیکس فراڈ کیس میں 1 ملین یورو ادا کرنا ہوں گے۔کرسٹیانو رونالڈو کو ٹیکس فراڈ کیس میں24 ماہ جیل کی سزا سے بچنے کیلیے 250 یورو یومیہ کے حساب سے 48 ماہ کیلئے 1 ملین یورو بھی ادا کرنا ہوں گے۔

مزیدخبریں