مکۃ المکرمہ، باب عبدالعزیز کھول دیا گیا

Jul 29, 2018

مکۃ المکرمہ (اے پی پی) مسجد الحرام کی انتظامیہ نے حج 1439ھ کے دوران نمازیوں کے آرام و راحت کی خاطر باب الملک عبدالعزیز کھول دیا۔ جون کے اواخر میں تعمیراتی کام مکمل کرنے کیلئے بند کردیا گیا تھا۔ حج کے بعد دوبارہ بند کردیا جائیگا۔

مزیدخبریں