تحریک انصاف کے نومنتخب ارکان کواپنے انتخابی اخراجات کی تفصیلات الیکشن کمیشن جمع کر انے کی ہدایت

Jul 29, 2018

اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے ) پاکستان تحریک انصاف نے اپنے قومی و صوبائی اسمبلی کے نومنتخب ارکان کو ہدائت کی ہے کہ وہ فوری الیکشن کمیشن کے پاس جائیں اور اپنے انتخابی اخراجات کی تفصیل وہاں جمع کرائیں تاکہ یہ قانونی مرحلہ طے کیا جاسکے اور ہمیں تیزی سے اپنے کامیاب امیدواران کے نوٹیفکیشن مل سکیں ۔

مزیدخبریں