لاہور( سٹاف رپورٹر )حکومت کی جانب سے معیشت کو دستاویزی شکل دینا درست اقدام ہے لیکن کسی بھی فیصلے اور پالیسی کی تشکیل میں اسٹیک ہولڈرز کے نمائندوں کو شامل کر کے بہترین نتائج حاصل کئے جا سکتے تھے ،پانچ برآمدی شعبوں کیلئے زیر و ریٹنگ رجیم کا خاتمہ کسی طرح بھی درست اقدام نہیں ۔ ان خیالات کا اظہار لاہور چیمبر کے سابق صدراور کارپٹ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ کے چیئر پرسن پرویز حنیف نے اپنے دفتر میں وفد سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔
حکومت کا معیشت کو دستاویزی شکل دینا درست قدم ہے:پرویزحنیف
Jul 29, 2019